اتوار، 11 مئی، 2014

ماں 


اے ماں تیری عظمت کو سلام

 
اس رنگ برنگی دنیا کی سب سے حسین اور خوبصورت شئے ماں ہے۔ خدائی مخلوقات میں سب سے مکرم اور محترم مخلوق ماں ۔ ماں کسی خاص دن کی محتاج نہیں۔ ہر دن ، ہر گھنٹہ، ہر منٹ، ہر سکنڈ ماں کے نام۔